حیدرآباد۔14اگسٹ(اعتماد نیوز) تلنگانہ بھر میں اور حیدرآباد میں آج سے
ایمسیٹ کاؤسلنگ کا آغاز عمل میں آیا۔ جسکے ساتھ ہی حیدرآباد اور دیگر
علاقوں میں کاؤنسلنگ سنٹرس پرطلبا اور سرپرستوں کا ہجوم دیکھا جا رہا ہے۔
یہ کاؤنسلنگ
یکم رینک سے 25ہزار رینک تک جاری رہیگا۔ جب کہ ویب آپشنس کا
آغاز 17اگسٹ سے شروع ہوگا۔ اسی طرح یکم ستمبر سے کلاسس شروع ہونگے۔زیر نظر
تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پرانے شہر کے قلی قطب شاہ پالی ٹکنک کالج
میں طلبا اور سرپرستوں کا ہجوم ہے۔